نقشۂ تھاک بست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) تھاک بست کا نقشہ، کسی جائیداد کی حدود کا مقرر کیا جانا، حد بندی دیسی پیمائش سے حدود اراضی وغیرہ کی مقرر کی جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) تھاک بست کا نقشہ، کسی جائیداد کی حدود کا مقرر کیا جانا، حد بندی دیسی پیمائش سے حدود اراضی وغیرہ کی مقرر کی جانا۔